بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

دبئی میں نوجوان نے43 منزلہ ٹاور پر کرتب دکھاکر شرکاء کو حیران کرڈالا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

دبئی(این این آئی)دبئی میں نوجوان نے43 منزلہ ٹاور پر کرتب دکھاکر شرکاء کو حیران کرڈالا،عرب ٹی وی کے مطابق نوجوان بغیر حفاظتی اقدامات کے دبئی کے43منزلہ ٹاورپر چڑھ گیااور 242فٹ کی بلندی پر عمارت کی

چھت پر ایسے کرتب دکھائے کہ دیکھنے والوں کی سانسیں رْک گئیں۔یہ منچلہ اس دوران نہ تو بلندی سے گھبرایا اور نہ ہی تنگ راستوں سے خوفزدہ ہوااور چھت پر بنے کئی فٹ بڑے بڑے گیپس کو پھلانگتا دکھائی دیاجبکہ اس کے ساتھی یہ تمام اسٹنٹ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرتے رہے تاہم اس خطرناک ایڈونچر کی تکمیل کے دوران اس کی ذرا سی غلطی بھی اس کے لئے جان لیواثابت ہو سکتی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…