جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

باتھ روم کے استعمال کیلئے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

datetime 16  دسمبر‬‮  2017 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) جہاز وں کی اکثر ہی ہنگامی لینڈنگز ہوتی دیکھی گئی ہیں لیکن باتھ روم کی خرابی کے باعث جہاز کی ہنگامی لینڈنگ نے سب کو حیران کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سئٹل جانے والی ایک پرواز میں باتھ رو م خراب ہو گیا

جس کے باعث مسافر وں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑااور مسافروں کی مشکل کے پیشنظر پا ٗئلٹ نے جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کروائی۔تاکہ مسافروں کا اس مشکل سے نکلا جا سکےاور وہ باتھ روم کا استعما ل کر سکیں۔ایک پہلی پرواز نہیں ہے جس کو باتھ روم کی خرابی کے باعث ہنگامی طور پر لینڈ کرنا پڑا یہ ایک ہی ہفتے میں دوسری پرواز ہے جس کو باتھ روم کی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…