اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

اردو میں حلف لینے پر بی جے پی ارکان شدید جھگڑا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

علی گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک)علی گڑھ میونسپل کارپوریشن میں ناخوشگوار منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب بی ایس پی کے کارپوریٹر مشرف حسین نے اپنے عہدے کا حلف اردو زبان میں لینے پرزوردیا۔مشرف حسین کی جانب سے اردو میں حلف برداری کے باعث بی جے پی ارکان شدید برہم ہوگئے اور انہوں نے مشرف حسین پر حملہ کردیا

تاہم وہاں موجود دیگر سرکاری عہدیداروں نے بیچ بچاؤ کرکے معاملے کو آگے بڑھنے سے بچالیا۔اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بی ایس پی کارپوریٹر مشرف حسین نے کہا کہ انہیں قتل کرنے کی منظم کوشش کی گئی جبکہ سرکاری عہدیداروں نے اس معاملے میں کوئی مداخلت نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…