اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

امریکا میں خواجہ سرا ؤ ں کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت مل گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں خواجہ سرا ؤ ں کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت مل گئی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن سمیت تین وفاقی عدالتوں نے امریکی صدر کی جانب سے عائد پابندی کو ختم کرتے ہوئے خواجہ سرا ؤ ں کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔اس سے پہلے اکتوبر میں امریکی ڈسٹرکٹ

ججکولن کولرکوٹلی نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے خواجہ سراں کی فوج میں شمولیت کے احکامات پرعملدرآمد روکنے کی ہدایت جاری کی تھی۔نئے عدالتی احکامات کے مطابق یکم جنوری سے امریکی فوج میں خواجہ سرا (ٹرانس جینڈر) بھی شمولیت اختیار کرسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…