جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون نےنومولود بیٹی کو واشنگ مشین میں ڈال دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی شہری عارتی نے اپنی نومولود بیٹی کو واشنگ مشین میں ڈال کر قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کےمطابق پولیس نے عارتی کو غازیا آباد سے گرفتار کیا ہے کیونکہ عارتی نے اپنی ہی نومولود بیٹی کو واشن مشین میں ڈال کر قتل کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق بیٹے کی خواہشمند خاتون نے اپنی بیٹی کو واشنگ

مشین میں ڈال کر قتل کر دیا۔ خاتون نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں بیٹی کی پیدائش پر مایوس ہو گئی تھے مجھے بیٹی نہیں بیٹا چاہیے تھا اس لیے میں نے اسے قتل کر دیا اور گھر پر کہہ دیا کہ میری بیٹی اغوا ہو گئی ہے۔لہذا پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے اورعارتی کو زیر حراست لے لیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…