پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

رمضان پیکیج پر غور کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں رمضان پیکیج کے علاوہ ایل این جی کی قیمت اور تقسیم سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران یوٹیلیٹی اسٹورز پر عوام کیلئے رعایتی پیکیج منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا، جس کے تحت 13 ضروری اشیا پر 5 سے 10 روپے کی رعایت دی جائیگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی ایل این جی کی قیمت ، تقسیم اور اس سے متعلق دیگر معاملات پر بھی غور کریگی۔ اجلاس میں خریف سیزن 2015کیلئے یوریا کی درآمد کا جائزہ لیا جائیگا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی شارٹ ٹرم آئی پی پیزپالیسی میں ترمیم پر بھی غور کریگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…