ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کالی مرچ کے ایسے فوائد جو آپ کو آج سے پہلے کسی نے نہیں بتائے ہونگے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلوریڈا(نیوز ڈیسک) امریکا میں کی جانے والی حالیہ طبی تحقیق کے مطابق کالی مرچ ناصرف چھاتی کے کینسر کے پیدا ہونے میں مزاحم ہے بلکہ یہ جلد اور بڑی آنت کے کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کرکو من نامی مرکب کے ساتھ کالی مرچ کا استعمال دماغی خلیوں کی حفاظت کے لیے بھی نہایت مددگار ہے۔

انھوں نے کہا کہ کالی مرچ میں شامل اجزاء وزن گھٹانے میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں اور اس کے علاوہ نزلہ و زکام ، ڈپریشن، دل سمیت دیگر مختلف امراض سے بچاؤ میں بھی کالی مرچ اہم کردار ادا کرتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کالی مرچ کامناسب کا استعمال چھاتی، جلد اور بڑی آآنت کے کینسر سے تحفظ میں بھی مدد دیتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…