جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی اس چیز کو اپنے کھانوں میں ڈالنا چھوڑ دیں اور پھر کمال دیکھیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالٹی مور(مانیٹرنگ ڈیسک)بالٹی مور سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کھانوں میں سرخ مرچوں کے استعمال سے وزن میں تیزی سے کمی میں مدد ملتی ہے۔ امریکی شہر بالٹی مور میں بین الاقوامی بائیو فزیکل سوسائٹی کے سالانہ اجلاس میں پیش کی گئی تحقیقات کے مطابق انسانی جسم میں چکنائی کی دو

اقسام ہوتی ہیں، سفید چکنائی توانائی کو محفوظ کرتی ہے جبکہ بھوری چکنائی جسم میں موجود فاضل توانائی کو خارج کرتی ہے، سرخ مرچ میں موجود اجزا جسم میں موجود سفید چکنائی کو بھوری چکنائی میں منتقل کرتے ہیں، جو وزن میں تیزی سے کمی میں معاون ثابت ہوتی
ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…