جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

یہ چھ کھانے مائیکرو ویو میں ہرگز گرم نہ کریں‎

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ مائیکرو ویوز نے ہماری زندگی کو آسان بنا دیا ہے اور اب ہم صرف ایک بٹن دبا کر کھانے کو دوبارہ گرم کر سکتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ تمام کھانے مائیکرو میں دوبارہ گرم نہیں کیے جا سکتے۔”فوڈ نیٹ ورک“ کے مطابق، بچ جانے والے چاول، سوپ اور سبزیوں کو تو

مائیکرو ویو میں گرم کیا جا سکتا ہے، لیکن بعض دیگر کھانے ایسے ہیں کہ جنہیں چولہے پر یا روایتی اوون میں گرم کرنا زیادہ بہتر ہے، ورنہ وہ آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔وہ چھے کھانے مندرجہ ذیل ہیں: (1) چاٹ، سموسے اور رول وغیرہ (2) فرائیڈ چکن (3) پیزا (4) پاستا (5) گوشت کے قتلے (6) فرنچ فرائز

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…