جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیڑوں مکوڑوں کا حملہ ، پنجاب میں دھان کی فصل تباہ ہونے لگی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  دھند میں کیڑے مکوڑوں کے حملے کے باعث دھان کی فصل تباہ ہونے لگی ۔ کسانوں نے وقت سے پہلے ہی فصل کی کٹائی شروع کر دی ہے ۔ پنجاب کے بیشتر علاقے دھان کی پیداوار کے لیے بے حد اہم ہیں مگر دھند کی وجہ سے پیدا ہوانے والی نمی اور درجہ حرارت میں تضاد کے باعث دھان کی کھڑی فصل سنڈیوں اور دیگر بیماریوں کے حملہ کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہے ۔ دن بدن دھند کی شدت میں کمی کی بجائے اضافہ ہونے

سے پنجاب کے کاشتکاروں نے وقت سے قبل ہی دھان کی فصل کی کٹائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے تاکہ کسی ممکنہ بڑے نقصان سے بچا جا سکے ۔ بدلتے موسمی حالات سے کاشت کار نہایت پریشان ہیں ۔ کپاس کے بعد دھان پاکستان کی دوسری اہم نقد آور فصل ہے جس کی بر آمد سے پاکستان ہر سال کثیر زر مبادلہ حاصل کر تا ہے لیکن اس سال دھان کی پیدوار میں کمی کا خدشہ ہے ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…