پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پارٹی قیادت سے ناراضگی کی خبریں ، شاہ محمود قریشی منظر عام پر آ گئے، اہم اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ پارٹی قیادت سے ناراض نہیں ہیں، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت سے ناراضی کا تاثر درست نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے خانیوال میں منعقدہ جلسے سے خطاب کے دوران وضاحت کی کہ پارٹی قیادت سے ناراضگی کی خبریں بے بنیاد ہیں، انہوں نے خطاب کے دوران کہا کہ گزشتہ کچھ جلسوں میں قومی اسمبلی

اجلاس کی وجہ سے میں شریک نہ ہو سکا اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں پارٹی قیادت سے ناراض ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اب میں تحریک انصاف کے تمام جلسوں میں بھرپور شرکت کروں گا۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ ہم ملک میں کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے اس کے علاوہ ملک میں انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں۔اس طرح شاہ محمود قریشی نے پارٹی قیادت سے ناراضی کی تردید کر دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…