جمعرات‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2025 

ولی اللہ ایک دعا سے دل کے مریضوں کو شفایاب کرتے ہیں ایسی دعا جو دل کے بند والو تک کھول دے، امراض قلب سے بچنے کا آزمودہ طریقہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج کل عموماََ تقریباََ ہر 35سال سے اوپر کے خواتین و حضرات دل کے امراض میں مبتلا ہونے کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ ان افراد سے جب ان کی روز مرہ کے معمولات سے متعلق استفسار کیا جائے تو یہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ یہ افراد نارمل زندگی سے ہی

دور نہیں بلکہ دین سے بھی دور ہیں۔ نماز تو درکنار ان افراد کو تلاوت تو کیا قرآن پاک سنے ہوئے عرصہ بیت چکا ہے۔ یہاں ہم ایسے مسلمان جو دل کی تکالیف کا شکار ہیں ان کے لئے علاج کے طور پر قرآن پاک کی تلاوت تجویز کر رہے ہیں جو نہ صرف دل کے مختلف امراض مثلاََ دل کا تیز دھڑکنا ، ہمت کا جواب دے جانا، بے سکونی و اضطراب میں دل پر رحمت بن کر نازل ہوتی ہے۔ دل کے مریض قرآن مجید کی بکثرت تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں۔ قرآن مجید کی ایک آیت کا ترجمہ ہے کہ ’’آگاہ رہو کہ دلوں کا اطمینان اللہ کے ذکر سے ہے۔‘‘حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ ’’قرآن مجید کی تلاوت اللہ تعالیٰ کی سکینت کے نزول کا باعث ہے ‘‘۔ سورۃ یٰسین دل کے مریضوں کیلئے علاج ہے۔ یہاں بزرگان دین کا ایک آزمودہ وظیفہ بھی نذر قارئین ہے جو امراض قلب کیلئے شفائے کُلی کی حیثیت رکھتا ہے۔ دل کے مریض ہر نماز کے بعداپنا دایاں ہاتھ دل کے مقام پر رکھ کر ساتھ مرتبہ یہ دعا ’’اللھم یاقوی القادر المقتدر قونی و قلبی‘‘پڑھیں اور پھر ہاتھ پر دم کر کے دل کے مقام پر ہاتھ پھیر لیں۔ یہ طریقہ مجرب ہے ، اس دعا میں پانچ قاف آتے ہیں جو دل کے ہر ایک والو کوطاقتور بناتے ہیں۔ بند والو کیلئے یہ وظیفہ گیارہ بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے پئیں اور اس کو اپنا معمول بنالیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…