جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

نااہلی کے بعد نوازشریف اب سعودی عرب میں کیا کررہے ہیں؟ نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی مسجد نبوی میں تلاوتِ قران پاک کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کے شب وروزمسجد نبوی صل اللہ علیہ والہ وسلم میں قرآن پاک کی تلاوت کرتے گزررہے ہیں۔ ویڈیوفوٹیج میں دیکھا گیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف سفید کپڑوں میں ملبوس، لائٹ براؤن واسکٹ

اورسرپرسفید ٹوپی پہنے بہت انہماک کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت میں مصروف ہیں ویڈیو میں نواز شریف کے ہمراہ ان کے بڑے صاحبزادے حسین نواز بھی نظرآئے ۔ مسلم لیگی ذرائع کے مطابق محمد نواز شریف اپنا زیادہ تر وقت مدینہ منورہ کی مسجد نبوی میں اپنی اہلیہ کلثوم نواز شریف کی صحتیابی کے لئے دعاؤں اور ذکر و اذکار میں مصروف ہو کر گزار رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…