جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکہ برطانیہ صرف اتوار کو ہی اپنے پرس میں پیسے کیوں رکھتی ہیں،کھوج لگا لیا گیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکہ برطانیہ ہفتے میں صرف ایک ہی دن اپنے پرس میں پیسے کیوں رکھتی ہیں؟،برطانوی میڈیا نے کھوج لگالیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ پورے ہفتے میں صرف اتوار کے روز ہی اپنے پرس میں پیسے رکھتی ہیں۔

ملکہ برطانیہ یہ پیسے پرس میں رکھ کر چرچ جاتی ہیں اور سروس کے اختتام پر ان پیسوں کو چندے کے باکس میں ڈال دیتی ہیں۔شاہی ذرائع کے مطابق ملکہ الزبتھ دوئم کے پرس میں لپ اسٹک ،شیشہ،نظر کا چشمہ اور ایک پین بھی ہمیشہ موجود ہوتا ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…