جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

فٹبال لیگ کے سابق کھلاڑی کو عمر قید کی سزا

datetime 18  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی نیشنل فٹبال لیگ کے سابق چوٹی کے کھلاڑی، ارون ہرننڈز کو دو سال قبل ایک نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے الزام میں مجرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔امریکی ریاست میساچیوسٹس کی جیوری نے بدھ کو ارون ہرننڈز کو اپنی بہن کے ساتھ ڈیٹنگ کرنے والے نوجوان 27 سالہ اوڈین لوائیڈ کے سنگدلانہ قتل میں قصوروار پایا اور فوری سزا سنا دی۔مقدمے کے مدعی کے مطابق، سماعت کے دوران، ہرننڈز اور اس کے دو ساتھیوں نے لوائیڈ کو 17 جون، 2013ئ کو میسیاچیوسٹس کے انڈسٹریل پارک میں ہاتھا پائی کے بعد گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔جیوری نے مجرم کو آتشیں اسلحے کے مقدمے میں بھی قصوروار پایا۔ہرننڈز نے نیو انگلیڈ پیٹرائٹس کے ساتھ کھیلنے کے لئے،

مزید پڑھئے:پریتی زنٹانے آئی پی ایل کوچھوڑنے کا ارادہ کر لیا

چار کروڑ ڈالر کا معاہدہ کیا تھا۔ لیکن، ایک مقدمے کے فیصلے کے بعد، اب وہ دو مزید افراد کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے مقدمے کی سماعت کےمنتظر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…