منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

2دن پہلے استعفیٰ دینے والے رضوان اختر کے بھائی کابڑا کرپشن سیکنڈل منظر عام پر، سینئر صحافی کا اپنے پروگرام میں بڑا دعویٰ‎

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے جہاز کے حوالے سے گزشتہ کئی دنوں سے پارلیمنٹ اور میڈیا میں بہت سی باتیں زیر بحث ہیں ۔اس حوالے سے سینئر صحافی نے اپنے پروگرام میں بڑا انکشاف کرڈالا۔نجی ٹی وی چینل  92 نیوز کے پووگرام میں سینئر اینکر پرسن روف کلاسرا کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے جہاز کو فروخت کرنے اور

اس تمام ڈیل کے پیچھے جس شخص کا نام ہے وہ ہیں ایئر کموڈور عمران اختر جو کہ گزشتہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل رضوان اختر کے بھائی ہیں جنہوں نے حال ہی میں فوج سے ریٹائرمنٹ لی ہے۔رئوف کلاسرا نے پروگرام کے دوران کہا کہ عمران اختر پاک فضائیہ سے ڈیپوٹیشن کے ذریعے پی آئی اے میں گئے تھے تاہم عمران اختر نے27اکتوبر 2016 میں ایک کاغذ تیار کیا جس میں عمران اختر نے کہا کہ ہمیں 60 لاکھ روپے کے عوض یہ جہاز بیچ دینا چائیے اور اس ڈیل کی منظوری اس وقت کے نگراں ایم ڈی مسٹر برنٹ نے 2 دن کے بعد دیدی تھی۔ایک مہینے بعد ہی ڈیل کی سیل ڈیٹ تیار کرلی گئی اور جہاز دیدیا گیا۔ روف کلاسرا نے پروگرام کے دوران مزید کیا انکشافات کئے آپ بھی سنئے

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…