بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

امریکہ میں لگاتارآنیوالے خوفناک طوفانوں کے بعد15اکتوبر سے دنیا بھر میں کیا ہونیوالا ہے؟ لرزہ خیز پیش گوئی کردی گئی‎

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلمانوں کا یہ ایمان ہے کہ یہ دنیا فانی ہے اور ایک دن اس دنیا نے ختم ہو جانا ہے یہ نظریہ صرف مسلمانوں کا ہی نہیں بلکہ دیگر تین کتابوں توریت، زبور اور انجیل کے ماننے والوں کا بھی یہی عقیدہ ہے کہ اس دنیا نے ایک دن ختم ہونا ہے اور دنیا بھر میں ایسی پیشگوئیاں بھی ہوتی رہتی ہیں جیسا کہ حال ہی میں ڈیوڈ میڈی نامی ایک شخص نے یہ پیشگوئی کی تھی کہ 23 ستمبر کو زمین سے ایک بہت بڑا سیارہ ٹکرائے گا اور تباہی کا ایک نہ روکنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا

یہ بات تو خیر سچ ثابت نہ ہوئی مگر اب ڈیوڈ نے ایک اور بے پر کی اڑائی ہے کہ 15 اکتوبر بروز اتوار کو دنیا کی تباہی کی شروعات ہونے والی ہیں جس کے بعد سات سال کے اندر اندر دنیا کی ہر شے ختم ہو جائے گی۔ اس نے مزید کہا کہ 15 اکتوبر کے بعد زلزلے اور طوفان آئیں گے اور آتش فشاں پھٹنا شروع ہو جائیں گے اپنے اس دعویٰ کی مضبوطی کیلئے اس سے امریکہ اور دیگر ممالک میں آنے والے طوفانوں کا سہارا لیا ہے اور مزید کہا کہ امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان جاری ٹینشن بھی تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…