بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

چارپائی فروخت کیلئے پیش۔۔قیمت80ہزار روپے یہ عام چارپائی نہیں ، ہر کوئی خریدنے کو بے قرار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا  میں ایک چارپائی فروخت کیلئے پیش کی گئی ہے جس کی قیمت 990آسٹریلین ڈالررکھی  گئی ہے جو پاکستانی 80ہزار روپے بنتے ہیں۔ چارپائی جو کہ برصغیر پاک و ہند کے ہر گھر میں ایک لازمی جزو سمجھی جاتی ہے ۔پاکستان میں شائد ہی کوئی گھر ایسا ہو جہاں چارپائی موجود نہ ہوں ۔یہ پاکستانی گھروں میں فرنیچر کا لازمی اور بنیادی جزو سمجھی جاتی ہے ۔عام طور پر یہ پائیدار ، آرام دہ اور کم قیمت ہوتی ہے۔

لیکن اگر یہی چارپائی آپکو 80ہزار روپے میں خریدنی پڑے تو آپ حیران رہ جائینگے اور یہ حقیقت ہے آسٹریلیا میں ایک چارپائی فروخت کیلئے پیش کی جارہی ہے جس کی قیمت 990آسٹریلین ڈالر ہے جو کہ پاکستانی 80 ہزار روپے بنتے ہیں۔اس چارپائی کے سوشل میڈیا پر بھی چرچے ہیں ۔آسٹریلین چارپائی مکمل طور پر آسٹریلیا میں تیار کی گئی ہے اور اسے تیار کرتے وقت بہترین مٹیریل کی مدد لی گئی ہے ۔لیکن آسٹریلین چارپائی بناتے ہوئے اسکی دیسی ساخت کو مد نظر رکھا گیا ۔اس چارپائی کی فروخت کے لیے ایک مخصوص پرائس ٹیگ بنایا گیا ہے جس پر چارپائی کی تصویراور خصوصیات کے ساتھ ساتھ اسکی قیمت بھی درج ہےجو کہ واضح نظر آرہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…