جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

قبض سے نجات دلانے اور ہڈیوں کو مضبوط بنانے والا عام پھل

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں پائے جانے والے پھل اور سبزیاں اپنی اپنی جگہ افادیت رکھتی ہیں، ان پھلوں اور سبزیوں میں مختلف بیماریوں کے علاج پوشیدہ ہیں، قبض ایک عام بیماری ہے جو تقریباً ہر دوسرے شخص میں پائی جاتی ہے، اس کا علاج آلو بخارے جیسے پھل میں موجود ہے جو نہ صرف قبض کو ختم کرتا ہے بلکہ انسانی ہڈیوں کو بھی مضبوط بناتا ہے، ایک تحقیق کے ذریعے پتہ چلا ہے کہ آلو بخارے میں شامل خصوصی اجزاء

انسانی ہڈیوں کو 20 فیصد مضبوط کرتے ہیں۔ سائنس جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے ذریعے یہ بات سامنے آئی ہے کہ خشک آلو بخارہ بھی ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور یہ ہڈیوں کو ریڈی ایشن سے تحفظ بھی دیتا ہے۔ تحقیق میں تجربے کے بعد معلوم ہوا کہ آلوہ بخارہ ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے سے زیادہ پر اثر ہے جو ریڈی ایشن سے ہڈیوں پر پڑنے والے منفی اثرات کو روکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…