بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

موٹاپا ماہیماچوہدری کی فلمی دنیا سے دوری کا سبب بنا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی)ماضی کی خوبرو اداکارہ ماہیماچوہدری1997ء میں ہرنوجوان کے خوابوں کی شہزادی ہوتی تھی،جب شاہ رخ خان سے فلم پردیس میں جلوہ گر ہوئیں تو بھی لوگوں نے ان کی سادگی اور گنگا کے کردار کو کو کافی سراہا تھا ،اب ان کی کچھ ایسی تصاویر سامنے آگئیں

کہ آپ کیلئے پہچاننا مشکل ممکن نہیں ہوگا۔انڈیا ٹائمز کے مطابق فلموں ’’دھڑکن‘‘،’’کھلاڑی420 ‘‘ اور ’’دل کیا کرے‘، داغ،دی فائر، پیار کوئی کھیل نہیں، اوم جئے جگدیش اور کچھ دیگر فلموں میں اپنے حسن کے جلوے بکھیرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ماہیما چوہدری کی ایسی تصاویر منظر عام پر

آئی ہیں جن کو دیکھ کر اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ موٹاپا ہی ان کے فلمی دنیا سے دور ہونے کی اصل وجہ ہے۔ماہیما چوہدری نے 2006 ء میں معروف بزنس مین بوبی مکھرجی سے شادی کے بعد فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی ، وہ مکمل طور پر فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرچکی ہیں

جبکہ اس کی فلمی دنیا سے کنارہ کشی کی اصل وجہ شاید ان کا موٹاپا بنا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…