جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے ایک اہم شہر میں ایڈز کا حملہ خطرناک صورتحال اختیار کر گیا ، صرف ایک گاﺅں میں ایڈز کے 48 مریض، ایڈز کیسے پھیلی؟ حیران کن انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

چنیوٹ(این این آئی) نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدا یار میں 7 بچوں سمیت 41 افراد میں ایڈز کے موذی مرض کا انکشاف ہوا ہے۔ چنیوٹ کے نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدایار میں 41 افراد میں ایڈز کے مرض کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف اس وقت ہوا جب محکمہ صحت کے 2 افسران کے درمیان خط کا تبادلہ ہوا اور خط میں کہا گیا کہ رواں برس 20 اور 21 جولائی کو محکمہ صحت کی ٹیم نے

چک 128 بھٹی والا کا دورہ کیا اور متعدد افراد کے ایڈز ٹیسٹ کیلئے خون کے نمونے لئے گئے اور وہ نمونے 22 جولائی کو لاہور لیبارٹری میں بجھوائے گئے جہاں 7 بچوں سمیت 41 افراد میں ایڈز کے مرض کی تصدیق ہوئی۔ محکمہ صحت کی ٹیموں نے بھٹی والا اور کوٹ خدا یار کا دورہ کیا اور حجاموں کے اوزار چیک کئے گئے جبکہ حجاموں کو انہیں ایڈز سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی مہم بھی چلائی گئی اس کے علاوہ علاقے میں موجود تمام عطائیوں کے کلینک بھی بند کرادیئے گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…