منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

’’ہمارے پاس یہ چیز ختم ہو گئی ہے، آپ ہمیں دیدیں‘‘ چین نے پاکستان سے مدد مانگ لی، پاکستان کا مثبت جواب

datetime 10  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)چین کی شکل میں پاکستان کو کپاس کی بڑی منڈی ملی گئی ، چین میں کپاس کاسٹاک ختم ہونے کی وجہ سے پاکستان سے کپاس درآمد کرنے کافیصلہ کیا گیاہے ۔ ذرائع کے مطابق چین کے کپاس کے تاجرپاکستانی تاجروں سے کپاس منگوانے کیلئے رابطہ کررہے ہیں ،

چین پاکستانی کپاس کی نئی منڈی بنے سے پاکستان کی کپاس کی مانگ میں اضافہ ہوگااوریہاں کے کاشتکاروکو کپاس کی اچھی قیمت ملے گی ۔ذرائع کے مطابق کپاس کا کاشت پربھاری اخراجات کے باوجود ماضی میںپاکستانی کاشتکارکو کپاس کی بہتر قیمت نہیں مل سکی ،کپاس کی پیداواری لاگت کا 50 فیصد صرف زرعی زہروں پر خرچ ہوتا ہے جس کے وجہ سے زہرپاشی صحیح آلات سے اور صحیح طریقوں سے کیا جانا ضروری ہے ۔ذرائع کے مطابق محکمہ زراعت نے کپاس کے کاشتکاروں کو صیح اندازمیں زہرپاشی کرنے کی ترغیب دی جس سے ان کی زہرپاشی کی لاگت کم ہوگئی ،اسی طرح کھاد کی سبسڈی سے بھی کسانوںکو بہت فائدہ ہوا، اس سال کسان کو دوہرا فائد ہونے کاامکان ہے ایک تو اس کی لاگت کم ہوئی ہے اوردوسری اس کی قیمت زیادہ ملے گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…