اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

گوشت کھانے والی عورت کے پیٹ سے800پتھر برآمد

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)60سالہ عورت کے پیٹ میں سے800پتھریاں نکال لی گئی ہیں،عورت کو پیٹ درد ہوا اسے چین کے ایک ہسپتال میں لے جا کر داخل کروایا گیا تو ڈاکٹروں نے اس عورت کا آپریشن کر کے اس کے پیٹ میں سے806پتھر نکال لئے ہیں،ان پتھروں میں سے سب سے چھوٹے پتھر کا سائز سرسوں کے دانے کے برابر تھا،اس عورت نے آپریشن کے بعد ڈاکٹروں

کو اپنی گوشت کھانے کی عادت بتائی تو ڈاکٹروں نے اس بوڑھی عورت سے کہا کہ آپ اپنی خوراک بدل دیں گے۔

 



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…