بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

’’مجھے کیوں نکالا؟‘‘ نامی قلفی کی دھوم

datetime 31  اگست‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نا اہل سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ایک جملہ ’’مجھے کیوں نکالا؟‘‘ خاص و عام سب میں مشہور ہو گیا ہے اور مذکورہ جملے کی شہرت کے بعد جہاں اس کی مختلف ٹی شرٹس اور سٹکرز وغیرہ مارکیٹ میں دستیاب ہیں وہیں ایک قلفی نے بھی مارکیٹ میں انٹری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ’’مجھے کیوں نکالا؟‘‘ نامی قلفی نے میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ ایک قلفی فروش کی ریڑھی پر ’’مجھے کیوں

نکالا؟‘‘ نامی قلفی فروخت کی جا رہی ہے اور اس کی تصویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو چکی ہے۔ یہ قلفی 10،20اور 30 روپے کے مختلف ریٹس میں عوام کیلئے دستیاب ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اپنی نا اہلی کے بعد ریلی کی صورت میں لاہور آتے ہوئے ایک جگہ اپنی تقریر میں درد بھرے انداز میں پوچھا کہ مجھے کیوں نکالا؟ اس کے بعد یہ جملہ پاکستان بھر میں شہرت حاصل کر گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…