لندن(نیوز ڈیسک )آپ نے دنیا کے کئی خوبصورت اور منفرد گھر تو دیکھے ہونگے، لیکن برطانیہ میں ایک شخص نے درخت پر دلکش اور دیدہ زیب ٹری ہاﺅس تعمیر کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ گھنے جنگلات میں ایک قدآور درخت کے تنے پر قائم کیے گئے، 165اسکوائر فٹ کے اس گھر میں آرٹسٹ نے کھڑکیاں اور دروازے بھی نصب کیے ہیں۔ اپنے سادہ طرزِ تعمیر کی وجہ سے درخت پر بنا ہوا یہ گھر سیاحوں کی توجہ کا خاص مرکز بنا ہوا ہے، جسے دیکھنے کے لیے روزانہ کئی افراد یہاں کا ر±خ کرتے ہیں، جبکہ اسے خریدنے کے خواہشمند افراد 8,200ڈالرز کے بدلے اس دلکش گھر کے مالک بن سکتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان



















































