اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

گوشت حلال جانور کا ہے یاحرام کا، کیسے پتہ چلایا جائے؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حلال حرام کا مسئلہ صدیوں سے چلا آرہا ہے لیکن کچھ ایمان فروش شیطان صفت لوگ اپنے ضمیر مار کر کچھ ایسے اقدام کر جاتے ہیں جن کو جو بھی سنتا ہے کانوں کو ہاتھ لگاتا ہے۔ گوشت ایسی اشیاء ہے جو مسلمان کھاتا ہے لیکن اس کیلئے شرط صرف حلال ہونا ہے۔آج کل کچھ ایسے بے ایمان لوگ لوگوں کو حرام گوشت کھلانے سے باز نہیں آتے اور دولت کے نشے میں لوگوں کو حلال گوشت کے بجائے گدھے اور دیگر جانوروں کا گوشت حلال کہ کر فروخت کر دیتے ہیں۔

اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے عوام کو کچھ ضروری ہدایات دی گئی ہے جن پر عمل کر کے لوگ گدھے کاحرام گوشت کھانے سے بچ سکتے ہیں ۔محکمہ لائیو سٹاک کے ذرائع نے بتایا کہ بکرے اور گائے کے ریشے ذرا سخت ہوتے ہیں۔گوشت کا ایک ٹکڑا ہتھیلی پر بالکل سیدھا رکھیں اور اگر نہ گرے تو سمجھ لیں کہ حلال گوشت ہے اگر گر جائے تو سمجھ جائیں کے یہ بکڑے یا گائے کا گوشت نہیں ہے کیونکہ گدھے کے گوشت کے ریشے بہت نرم ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…