بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

طوفانی آندھی اڑتے ہوئے بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،اہم اسلامی ملک میں لرزہ خیز واقعے نے سب کوہلاکررکھ دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017 |

بغداد (آئی این پی ) طوفانی آندھی اڑتے ہوئے بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،اہم اسلامی ملک میں لرزہ خیز واقعے نے سب کوہلاکررکھ دیا، عراق میں طوفانی آندھی میں اڑتے ہوئے بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، لوگ بچے کو دیکھ کر حیران ہو گئے۔طوفانی آندھی نے عراقی شہر الموصل میں السلامیہ کیمپ کو تہہ و بالا کردیا۔

آندھی نے ایک بچے کو ہوا میں اچھال دیا۔ اسکی وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ الموصل شہر کے باشندے ہواں میں اڑتے ہوئے بچے کو دیکھ کر حیران و ششدر رہ گئے۔ آندھی نے پورے علاقے میں تباہی مچا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…