اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کے ساتھ سرحد سیل کرنا اولین ترجیح ہے ‘ بی ایس ایف

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بی ایس ایف کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل کے کیشرما نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سرحد سیل کرنا فوری ترجیح ہے جبکہ آئندہ سال مارچ تک جموں سیکٹر کے سرحد سے ملحقہ علاقوں میں سمارٹ باڑ لگا دی جائے گی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ایس ایف کے سربراہ نے کہاکہ ہماری ترجیح اس وقت پاکستان ہے

کیونکہ اگر پاک بھارت سرحد پر کبھی بھی ہوا تو اس کے نتائج تباہ کن ہوں گے اور یہی وجہ ہے کہ ہم اس سرحد کو مکمل طور پر سیل کرنے پر کام کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم ایک جامع انٹیگریٹڈ بارڈر پراجیکٹ کے نفاذ پر بھی کام کر رہے ہیں اور پاکستان کے ساتھ اپنی انٹرنیشنل سرحد کو محفوظ بنانے کے لئے ایک پائلٹ پراجیکٹ بھی چلا رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…