پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

’’اللہ کا عذاب یا کچھ اور ۔۔۔؟‘‘ فرانس میں بڑے پیمانے پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی ،

datetime 27  جولائی  2017 |

پیرس (این این آئی)’’اللہ کا عذاب یا کچھ اور ۔۔۔؟‘‘فرانس میں بڑے پیمانے پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی ، بڑے ممالک سے مدد کی اپیل , فرانس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔ فرانس نے آگ بجھانے کے لیے یورپی ممالک سے مدد مانگ لی ہے۔جرمن ٹی وی کے مطابق آگ سے فرانس کے علاقے فرنچ ریوریا کے جنگلات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ آتش زدہ علاقوں سے دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں۔ پہاڑی علاقوں میں فصلوں کو بھی آگ لگ گئی ہے، جس سے کسانوں کو بھاری نقصان ہوا ہے جبکہ آگ کے باعث سیاحتی

مقامات بھی متاثر ہوئے ہیں۔ حکام کی جانب سے آگ بجھانے کے لیے طیاروں کا استعمال کیا جا رہا جبکہ فائرفائٹرز کی بڑی تعداد بھی آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ دوسری جانب فرانس نے آگ بجھانے کے لیے یورپ سے بھی مدد مانگ لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…