بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کیمرے کی آنکھ نے اس تصویر میں موجود کار کو اڑتے ہوئے محفوظ کر لیا ۔۔ حقیقت کیا تھی ؟ جان کر آپ کے پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017 |

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امر یکہ کی ریاست نیو یارک میں اک شخص کے گھر پر لگے سکیورٹی کیمرےمیں طوفانی ہوا سے اڑنے والی گاڑی ظاہرہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق طوفان کی شدت کے باعث

گاڑی زمین سے اٹھ کر ہوا میں معلق ہو گئی اور پھر درخت سے جا ٹکرائی۔ تاہم گاڑی گھر کے باہر کھڑی تھی اور اس میں کوئی مو جود نہ تھا۔ جس کی وجہ سے کوئی جا نی نقصان نہ ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…