وزیراعظم نواز شریف کو عدالت نااہل قرارنہیں دے سکتی کیونکہ ۔۔۔! حیرت انگیزانکشاف،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

17  جولائی  2017

لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلاف نیب کو ریفرنس بھیجنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق یہ درخواست شہری محمد امین نے ایڈوکیٹ ذوالفقار احمد بھلہ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی تفتیشی ادارہ نہیں قانون کے تحت تفتیش کئے بغیر کسی کو مجرم نہیں گردانا جا سکتا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 10(اے )کے تحت ہر شہری کو شفاف ٹرائل کا حق حاصل ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت جے آئی ٹی کی رپورٹ کی روشنی میں وزیر اعظم کا معاملہ نیب کو بھجوائے۔نیب کے سیکشن 15 کے تحت وزیر اعظم کی نا اہلی نیب کی تفتیش کے بعد ہی ممکن ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…