پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 2  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) حکومت تیل وگیس کی تلاش کی سرگرمیوں میں مزید تیزی لانے کیلئے ہرممکن کوششیں کررہی ہے تاکہ توانائی کے شعبے میں خودکفالت کا ہدف حاصل کیا جاسکے ۔حکام کے مطابق گزشتہ چار سال کے دوران تیل وگیس کے 98 ذخائر دریافت کئے گئے ہیں جن میں سے پانچ ذخائر صوبہ سندھ میں پچھلے پانچ ماہ کے دوران دریافت ہوئے ۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان گیس کی ضرورتوں کوپورا کرنے کیلئے قطر سے ایل این جی بھی درآمد کررہا ہے انہوں نے کہاکہ دنیا کی بڑی کمپنیاں اپنے ٹرمینلز اور صارفین کو گیس کی فراہمی کیلئے ترسیلی نیٹ ورک کے قیام کے ذریعے ایل این جی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہے ہیں انہوں نے کہاکہ حکومت توانائی میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کو فروغ دے رہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…