بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ماہ جولائی انوکھا مہینہ:ہفتہ ،اتوار اور پیر پانچ پانچ بار آئیں گے

datetime 29  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں(آن لائن) ماہ جولائی انوکھا مہینہ پانچ ویک اینڈ ہوں گے ،ہفتہ میں تین دن پانچ پانچ بار آئیں گے۔تفصیل کے مطابق ماہ جولائی اس لیے بھی انوکھا مہینہ ہو گا کہ اس میں ہفتہ ، اتوار اور پیرکے دن پانچ پانچ بار آئیں گے۔یکم جولائی 8، 15،22اور 29جولائی کو ہفتہ کا دن ہو گا 2،9،16،23اور30جولائی کواتوار کا دن ہوگا ۔3،10، 17،24اور مہینے کے آخری دن31جولائی کو پیر کا دن ہو گا اس طرح ماہ جولائی کا آغاز ویک اینڈ

اور اختتام بھی ویک اینڈ پر ہی ہوگا اس مہینے میں ہفتہ اتوار اور پیر کے دن پانچ پانچ بار آئیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…