بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کیا آپ اس تصویر میں چھپے خوفناک جانور کو تلاش کر سکتے ہیں ؟ اگر جواب نہیں میں ہے تو لنک پر کلک کریں

datetime 18  جون‬‮  2017 |

کیا آپ اس تصویر میں کہیں چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جس نے متعدد انٹرنیٹ صارفین کے ذہن کو چکرانے اور سر پکڑنے پر مجبور کردیا۔جی ہاں انٹرنیٹ پر ایک اور پہیلی تصویر آج کل گردش کررہی ہے جس میں بس پوچھا گیا ہے کہ کیا آپ اس تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں؟

سانپ پکڑنے والے ایک فیس بک گروپ میں پوسٹ کی جانے والی تصویر میں جواب تلاش کرنا اتنا بھی آسان نہیں جتنا تصور کیا جاسکتا ہے۔اگر یقین نہیں آتا تو آپ تلاش کرکے دکھائیں۔ 1.8 میٹر لمبا سانپ اس تصویر میں دکھائے جانے والے ڈبوں اور شیلف میں کہیں چھپا ہوا ہے مگر پس منظر میں غائب نظر آتا ہے۔ اس قسم کا سانپ مہینوں تک بغیر خوراک کے زندہ رہ سکتا ہے اور اکثر افراد کو نظر بھی نہیں آتا۔تو کیا آپ اس تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو اس کا جواب نیچے موجود تصویر میں دیا گیا ہے تاہم کمنٹس میں بتانا مت بھولیں کہ آپ کو کامیابی ملی یا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…