ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

تہران پارلیمنٹ اورامام خمینی کے مزارپر حملہ،پاکستان کے اقدام پر ایران کا اظہارتشکر،اہم پیغام جاری کردیا

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے تہران پارلیمنٹ پر حملہ سے متعلق پاکستان کی قومی اسمبلی کی قرارداد پر پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے اورکہا ہے کہ اس قرارداد سے ایران کے عوام کو حوصلہ ملا ہے ۔ تہران سے فون پرپاکستان کے ایک قومی اخبارسے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا کہ اللہ کے فضل سے ایرانی پارلیمنٹ پردہشت گردوں کے حملے کے بعد صورتحال مکمل طورپر کنٹرول میں ہے ۔

سیکیورٹی کے سخت اقدامات کر لئے گئے ہیں۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ دہشت گردی اب ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے۔ دنیا کے کئی ملکوں میں دہشت گرد افراتفری پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ایران میں انہوں نے یہ کوشش کی ہے ۔ دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ  قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے ہمارے سپیکر سے فون پر بات چیت کرکے ان کے ساتھ تہران کی پارلیمنٹ پر حملہ پر اظہار یکجہتی کیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…