پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

”گائے“ اور ”کھوتی“کیوں کہا؟سعودی بیوی نے شوہر کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 6  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں”گائے اور کھوتی“ کہنے پر ایک خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ سعودی عرب پینل کورٹ نے ضلع کے میئر کو سرکاری طور پر ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اس عورت کے شوہر کو آئندہ پیشی کے موقع پر عدالت میں طلب کریں جو دو ہفتوں کے اندر اندر ہو گی۔ اخبار سعودی گیزٹ کے مطابق پہلے مصالحتی کمیٹی اس تنازع کو حل کرنے کی کوشش کرے گی

اور اگر وہ اس میں ناکام رہتی ہے تو پھر عدالت اس مقدمے کو سنے گی۔سعودی خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف دائر مقدمے میں دعوی کیا ہے کہ ان کا شوہر ان کے ساتھ زبانی طور پر بدسلوکی کرتا ہے اور انھیں ‘گائے، ‘کھوتی جیسے دوسرے ناموں سے پکارتا ہے۔ سعودی عرب میں قائم ایسی عدالتوں کے مطابق انھیں موصول ہونے والے 25 فیصد مقدمات بد کلامی یا نسلی طور برا بھلا ہونے سے متعلق ہوتے ہیں۔سعودی عرب میں بدکلامی کے مقدمات کی شرح بڑھ جانے پر عدالت خوش نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…