جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

پاکستان اورجنوبی افریقہ کا میچ بارش سے متاثرہونے کاامکان

datetime 6  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم (این این آئی)پاکستان اورجنوبی افریقہ کامیچ بارش سے متاثرہونے کاامکان،بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہوسکاتوپاکستان کے سیمی فائنل کے لئے رسائی مشکل ہوجائے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق برمنگھم میں  بارش ہونے کاامکان ہے ۔واضح رہے کہ اس میچ سے قبل ایجسٹن کرکٹ گراؤنڈبرمنگھم میں پاکستان اور بھارت کامیچ بھی بارش سے متاثرہواتھا ۔بارش کی وجہ سے اوورکم کردیئے گئے تھے جسکانقصان پاکستان کوہوا۔

انگلینڈمیں حالیہ بارشوں کی وجہ سے چیمپئنزٹرافی کے کئی میچزمتاثرہوئے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا اوربنگلہ دیش اورآسٹریلیاکے میچزبارش کے باعث مکمل نہ ہوسکے اورٹیموں کوایک ایک پوائنٹ دیاگیا پاکستان کا آسٹریلیا کے ساتھ پریکٹس میچ بھی بارش کی نذر ہوگیاتھا۔اگربارش کے باعث پاکستان اورجنوبی افریقہ کامیچ مکمل نہیں ہوتاتودونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ دیاجائے گاجسکانقصان پاکستان کوپہنچے گاپاکستان کے لئے یہ میچ جیتنابہت ضروری ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…