پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سوئی گیس نے ’’گیس بم‘‘تیار کرلیا،عوام بڑے اضافے کیلئے تیارہوجائیں

datetime 2  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)سوئی نادرن گیس کمپنی نے آئندہ مالی سال کیلئے گیس ٹیرف میں 96روپے 38پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کردی۔سوئی نادرن گیس کمپنی کی طرف سے اوگرا کو بھجوائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال میں کمپنی کے اخراجات کا تخمینہ مدنظررکھتے ہوئے ٹیرف میں

96 روپے 38 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا تعین کیا ہوا ہے۔ درخواست میں کمپنی نے ایل این جی کی فراہمی کیلئے 65 روپے 86 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو لاگت کا تخمینہ لگایا ہے۔اوگرا سوئی نادرن کی درخواست پرسماعت رواں ماہ کرے گی اور نئی قیمت کا اطلاق بھی یکم جولائی سے کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…