نئی دہلی (آن لائن)انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی کار ساز ادارے فورڈ انڈیا نے اپنے صارفین کیلئے بنائی گئی گاڑیوں کی قیمتوں میں پرکشش کمی کر دی ہے۔ اب انڈین صارفین ایکوسپورٹ، فورڈ فیگو اور ایسپائر پر 30 ہزار روپے سے زائد ڈسکانٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے یہ اقدام ٹیکس ریٹ میں کمی کے بعد اٹھایا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں جرمن کار ساز ادارے آڈی نے اپنے متعدد ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔ جبکہ اس سے قبل مرسڈیز بینز بھی صارفین کیلئے یہ اقدام اٹھا چکی ہے۔
فورڈ انڈیا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں حیران کن کمی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































