منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چڑیا گھر میں شیر نے حملہ کرکے خاتون کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا ۔۔۔تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل 

datetime 31  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیمبرج شائر(این این آئی ) برطانوی چڑیا گھر’’ہیمرٹن زو پارک‘‘ میں شیر نے چڑیا گھرکی ملازمہ کو نوچ ڈالا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن سے تقریباْْ66کلو میٹر دور کیمرج شائر کے علاقے نٹنگڈن کے چڑیا گھر میں شیر نے ملازمہ کو ہلاک کردیا ۔

واقعے کے وقت ملازمہ ایک پنجرے میں صفائی کر رہی تھی کہ شیر نے اس پنجرے میں جا کر اس پر حملہ کر دیا ، گمان کیا جا رہا ہے کہ پنجرے کا دروازہ کھلا ہوا تھا تاہم انتظامیہ نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…