پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

’’پاکستانیوں کیلئے خوشخبری‘‘ رمضان المبارک میں پٹرول کے داموں میں حیرت انگیز کمی کر دی گئی

datetime 30  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک میں پی ایس او نے پٹرول کے رعایتی نرخوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹیٹ آئل نے ملک بھر میں رمضان المبارک میں آلٹران ایکس ہائی پرفارمنس اور آلٹران پریمئیم پٹرول کے رعایتی نرخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ایس او کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق دونوں مصنوعات پی ایس او کے پٹرول پمپس پر

رعایتی نرخوں پر دستیاب ہونگی جن سے کم فیول زیادہ سفر ، انجن کی کارکردگی میں بہتری اور ماحول دوست نظام سامنے آئے گا۔پی ایس او کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق دونوں مصنوعات پی ایس او کے پٹرول پمپس پر رعایتی نرخوں پر دستیاب ہونگی جن سے کم فیول زیادہ سفر ، انجن کی کارکردگی میں بہتری اور ماحول دوست نظام سامنے آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…