جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

وٹامن ڈی کی زیادتی دل کی بیماری اور فالج کا سبب بنتی ہے، تحقیق

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

کوپن ہیگن(نیوز ڈیسک ) وٹامن ڈی کو جہاں انسانی جسم کے بعض امراض کے لیے ضروری سمجھا جاتا ہے وہیں اس کی زیادتی دل کی بیماری اور فالج کا بھی سبب بنتی ہے۔ڈنمارک میں کی گئی تحقیق کے مطابق وٹامن ڈی کی کمی کے ساتھ ساتھ اس کی زیادتی بھی انسانی صحت کو بری طرح متاثرکرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وٹامن ڈی کی زیادتی نہ صرف امراض قلب میں اضافہ کرتی ہے بلکہ اس سے فالج کے حملے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔تحقیق میں شامل طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ انسانی خون میں وٹامن ڈی کی سطح 50 اور 100 نینوگرام فی لیٹر کے درمیان ہونی چاہیئے کیونکہ وٹامن ڈی کی زیادتی صحت پر منفی اثرڈالتی ہے جب کہ وہ لوگ جو طویل عرصے تک وٹامن ڈی کی گولیوں کا استعمال کرتے ہیں ان کے جسم میں کیلشیم کی اضافی مقدار جذب ہونے کی وجہ سے گردوں کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…