بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

’’دنیا کی مہنگی ترین طلاق ‘‘ جو شوہر کو پاکستانی روپے کے مطابق کتنے ارب میں پڑی؟

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)’’دنیا کی مہنگی ترین طلاق ‘‘جو شوہر کو پاکستانی روپے کے مطابق کتنے ارب میں پڑی؟ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں ,برطانوی عدالت نے مہنگی ترین طلاق کا فیصلہ سنا دیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق برطانیہ کی ایک عدالت نے طلاق کے مقدمے میں روسی تاجر کو سابق بیوی کو ساٹھ ارب روپے ادائیگی کا حکم دیا ہے جو برطانوی تاریخ میں طلاق کے نتیجے میں کسی بھی

خاتون کو ملنے والی سب سے بڑی رقم ہے۔اکسٹھ سالہ روسی نژاد تاجر نے بیس سال قبل ماسکو میں روسی خاتون سے شادی کی ۔ان کے دو بچے بھی ہیں۔ بعد میں یہ جوڑا برطانیہ منتقل ہو گیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق مطلقہ خاتون کو روسی تاجر کے مجموعی اثاثوں کا ساڑھے اکتالیس فی صد دیا گیا ہے۔جج کا کہنا تھا کہ مطلقہ خاتون نے بیس برس تک کسی بھی ملازمہ کے بغیر بچوں کی تربیت کی ذمے داری انجام دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…