اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم ترین علاقے پرافغان فوج کاقبضہ ،تشویش ناک صورتحال

datetime 11  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے فوجی اہلکاروں کی سربراہی میں بنائی جانے والی ٹیموں نے پاک افغان سرحد پر واقع دو گاو ں کا مشترکہ دورہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق اس جغرافیائی سروے کی رپورٹس مکمل کر کے دونوں ٹیموں نے اپنی اپنی حکومتوں کو بھجوادیں۔اس موقع پر ایک سیکیورٹی اہلکار نے بتایاکہ ’ہم نے افغان سروے ٹیم کے ساتھ مل کر دو گاو ¿ں کلی لقمان اور کلی جہانگیر کا جغرافیائی سروے مکمل کرلیا ہے

جبکہ اسلام آباد اور کابل ان رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے‘۔چمن بارڈر کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ان دونوں گاو ں کی سرحد کا تنازع حل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔یاد رہے کہ مردم شماری کے عمل کے دوران ان دونوں گاو ں پر افغان فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 افراد شہید جبکہ 40 زخمی ہوگئے تھے۔اس حملے کے بعد سے یہ علاقہ متنازع بن گیا تھا جس کے حل کے لیے پاک-افغان ٹیموں نے جغرافیائی سروے کیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کہ پاکستانی حکام نے گوگل میپ کا سہارا لیتے ہوئے ظاہر کیا کہ یہ دونوں گاو ں پاکستان کا حصہ ہیں جبکہ اس معاملے میں افغان حکام کا دعویٰ غلط ہے۔گوگل میپ سے ثابت ہوا ہے کہ نہ صرف یہ دو گاو ں پاکستان کا حصہ ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ پاکستانی علاقے کی نشاندہی ہوئی ہے جو اس وقت افغان حکومت کے زیر کنٹرول ہے۔ پاکستانی حکام نے گوگل میپ کا سہارا لیتے ہوئے ظاہر کیا کہ یہ دونوں گاو ں پاکستان کا حصہ ہیں جبکہ اس معاملے میں افغان حکام کا دعویٰ غلط ہے۔گوگل میپ سے ثابت ہوا ہے کہ نہ صرف یہ دو گاو ں پاکستان کا حصہ ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ پاکستانی علاقے کی نشاندہی ہوئی ہے جو اس وقت افغان حکومت کے زیر کنٹرول ہے۔وگل میپ سے ثابت ہوا ہے کہ نہ صرف یہ دو گاو ں پاکستان کا حصہ ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ پاکستانی علاقے کی نشاندہی ہوئی ہے جو اس وقت افغان حکومت کے زیر کنٹرول ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…