جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

یادداشت، حافظہ ،اعصابی کمزوری،قبل از وقت بڑھاپا ،گھٹنے اور جوڑ مضبوط کرنا چاہتے ہیں تو گھر میں موجود کون سا تیل ناخنوں پر لگانا ہوگا ؟ جادوئی نسخہ 

datetime 25  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سچ کہتے ہیں کہ تندرستی ہزار نعمت ہےاور کون نہیں چاہے گا کہ اس صحت اور جوانی تادیر قائم رہے ۔ ہم اپنے قارئین کو اسی حوالے سے ایک نسخہ بتانے جا رہے ہیں ۔  معروف حکیموں کے مطابق ہر تیسرے دن ہاتھوں اور پائوں کے ناخن کاٹیں چاہے تھوڑے تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں

اور ان پر سرسوں کا تیل لگائیں۔ یادداشت، حافظہ قوی ،اعصابی کمزوری سے نجات،قبل از وقت بڑھاپا نہیں آئے گا ،گھٹنے اور جوڑ مضبوط، نظر کی کمزوری کا بہترین علاج ہے دل و دماغ پر مثبت اثرات ہوگے،جوانی بھی شاندار ہو گی اور بوڑھاپا بھی جاندارہو گا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…