جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

دوست خلیجی ملک نے ہزاروں ملازمتوں کا اعلان کردیا،پاکستانی تیاری کرلیں،تفصیلات جاری

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسقط(مانیٹرنگ ڈیسک)عمان کی وزارت ٹرانسپورٹ نے محکمہ ٹرانسپورٹ میں ہزاروں ملکی اور غیر ملکی شہریوں کے لیے 5354 ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق  وزارت ِ ٹرانسپورٹ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کے شعبے لاجسٹکس اور انفراسٹرکچر میں 5354 اور 1530 براہ راست ملازمتیں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ عمان کواس وقت ان دونوںشعبوں میں ڈرائیورز، انجینئیرز اور دوسرے ملازمین کے اشد ضرورت ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشن کے وزیر کا کہناہے کہ ملازمین کو بھرتی کرنے کا مقصد عمان میں محکمہ ٹرانسپورٹ کو بہترین کرنا ہے ۔ اس شعبے میں پاکستان سمیت ایشائی ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو مختلف شعبوں میں ملازمت فراہم کی جائے گی ۔واضح رہے گزشتہ روز پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اعلی سطی وفد نے بھی پاکستانی شہریوں کو عمان میں مزید نئی ملازمتیں فراہم کرنے کا وعدہ کیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…