’’پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ‘‘ متحدہ عرب امارات میں بڑی تعداد میں ملازمتوں کا اعلان ہو گیا

10  مئی‬‮  2017

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں مختلف نجی کمپنیوں نے نئی ملازمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق یہ ملازمتیں آؤٹ ڈور سیلز،ہیئر اسٹائلسٹ ،اکاؤنٹنٹ سیلزکوآرڈینٹر، پراجیکٹ مینیجر،ڈلیوری بوائے، سی سی ٹی وی ٹیکنیشن ،سلیز ایگزیکٹو اور دیگر سیکٹرز سے ہیں۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں ایکسپو 2020 دبئی میں منعقد ہونے والی جس کے باعث متعدد کمپنیوں کو کنسٹرکشن سے لے کر تمام شعبوں میں ملازمین کی بڑی تعدا دکی اشد ضرورت ہے ۔اس وقت دبئی ، ابو ظہبی سمیت عرب امارات کے تمام بڑے شہروں میں ملازمین کی بڑی تعداد کی ضرورت ہے ۔ملازمت حاصل کرنے کے خواہش مند افراد خلیج ٹائمز کے جاب پورٹل پر کلک کر کے اپنی مطلوبہ ملازمت کے بارے میں جان سکتے ہیں ۔ ملازمت کے بارے میں جاننے والوں کو اپنی مطلوبہ ملازمت حاصل کرنے میں آسانی ہو سکتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…