اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

کیا آپ جانتے ہیں آسمان نیلا کیوں ہے؟

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی بھی روشن دن آسمان نیلا دکھتا ہے۔ لیکن ایسا کیوں ہے؟ یہ سب سورج کی روشنی اور زمینی ماحول کے تعامل کا نتیجہ ہے۔سورج کی روشنی ہمیں سفید دکھتی ہے، لیکن دراصل یہ قوس قزاح میں موجود تمام رنگوں کا امتزاج ہے۔ یہ روشنی جب زمین کی طرف سفر کرتی ہے

تو ماحول مین داخل ہوتے ہی ہوا میں موجود گیسوں اور ذرات کی وجہ سے مختلف سمتوں میں بکھر جاتی ہے۔قوس قزاح میں موجود رنگوں میں نیلی روشنی سب سے زیادہ پھیلتی ہے کیونکہ یہ چھوٹی اور مختصر لہروں میں سفر کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آسما کا رنگ نیلا نظر آتا ہے۔ جبکہ آسمان کا اصل رنگ کالا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…