جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک صدی کے بعد آپ ٹائی ٹینک کو دوبارہ دیکھ سکیں گے

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹائی ٹینک ایک برطانوی مسافر لائنر جہاز تھا جو1912میں نارتھ اٹلانٹک اوشن میں ڈوب کر تباہ ہوا اور آج تک لوگ اسے یاد رکھے ہوئے ہیں۔مشہور زمانہ فلم ’ ٹائی ٹینک ‘ بھی اسی جہاز کی کہانی پر مبنی تھی ۔دنیا کے تمام مداح اس جہاز کو حقیقت میں دیکھنا چاہتے ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ ان کی خواہش پوری ہو سکے۔ ٹائی ٹینک ٹو کے نام سے ایک اور ٹائی ٹینک جہاز بنایا جا رہا ہے جو کہ 2018میں

لانچ کیا جائے گا۔اس پراجیکٹ کا اعلان اپریل2012میں ایک آسٹریلوی ملئینر کلیو پالمر نے کیا۔یہ نیا ٹائی ٹینک 2016میں لانچ کیا جانا تھا لیکن پھر جہاز کی تعمیر مکمل نہ ہونے کی وجہ سے یہ ممکن نہ ہو سکا اور اب 2018میں اس کوعوام کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ اصلی ٹائی ٹینک کا وزن 46,000ٹن تھا لیکن اس نئے ٹائی ٹینک کا وزن 56,000ٹن ہو گا۔2016کی لانچ کے مطابق اس نئے ٹائی ٹینک نے اپنا پہلا سفر ساؤتھ ایمپٹن سے نیو یارک تک کا کرنا تھا لیکن 2018کے پہلے سفر کے بارے میں تاحال معلومات نہیں۔

news-1493879576-8620

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…