بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

صرف ایک تصویر کی خاطر 7 لاکھ 20 ہزار تصاویر بنانے والے فوٹو گرافر نے سب کو حیران کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ، اس کی تازہ مثال فوٹو گرافر ایلن میک فیڈن(Alan McFayden) کی ہے ۔ جس نے کنگ فشر برڈ کی صرف ایک نایاب تصویر بنانے کے لیے 100 یا 200 نہیں بلکہ سات لاکھ 20 ہزار کیمرہ

شاٹس لیئے ۔جس کے بعد اس نے ایک نایاب اور ایوارڈ وننگ تصویر بنائی ۔ تصویر کو دیکھنے والی ہر آنکھ ایک تصویر پر رک گئی ۔اس تصویر سمیت بہترین فوٹو گرافر کی فوٹوز دیکھیں اور آخری فوٹو وہی ایوارڈ وننگ فوٹو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں ۔

news-1492936539-5936 news-1492936539-7453 news-1492936539-9389

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…